ابنا: علیکم السلاماللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اس کی گناہوں کی معافی مانگنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ کو اللہ نے معاف کر دیا ہے اس لیے کہ خدا جس پر نظر کرم کرتا ہے اسے اپنی بارگاہ میں طلب کرتا ہے اور توفیق توبہ عنایت کرتا ہے۔ اگر آپ نے معافی مانگ لی ہے توبہ کر لی ہے اور اس توبہ پر ہمیشہ باقی رہیں گی گناہوں کی تکرار پھر نہیں ہو گی تو یقین جان لیجیے کہ آپ کے پچھلے سارے گناہ معاف ہو گئے ہیں۔ خدا کی رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے وہ بہت جلدی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور ان سے راضی ہو جاتا ہے۔ التماس دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 فروری 2014 - 20:30
News ID: 504419
mera swal ye hey k mein Allah se ro ro kr gunahoon ki mafi mangti hon mgr mjhey tasali nahi hoti k Allah ne mjhey maf kr dia hey.Allah apney bandon se kaisay kalam krta hey kaisay aah o fryad ka jwab daita hey please gyide me shukria